مسنون دعائیں
کوئی دعا کھولیں، تلاوت سنیں، ترجمہ پڑھیں اور کارڈ گیلری میں محفوظ کریں۔
23 دعائیں
- 1جب گھر سے نکلے تو یہ دعا پڑھیں
- 2جب بازار میں داخل ہو تو یہ دعا پڑھیں
- 3جب کھانا شروع کرے تو یہ دعا پڑھے
- 4اگر شروع میں بسم اللہ کہنا بھول گیا تو جب یاد آئے تو یہ دعا پڑھیں
- 5جب کھانا کھا لیں تو یہ دعا پڑھیں
- 6دودھ پی کر یہ دعا پڑھیں
- 7جب آئینے میں اپنا چہرہ دیکھے تو یہ دعا پڑھیں
- 8جب قبرستان میں داخل ہو تو یہ دعا پڑھیں
- 9جب کسی مسلمان کو ہنستا دیکھیں تو یہ دعا پڑھیں
- 10قرض کی ادائیگی کے لیے یہ دعا پڑھیں
- 11جب سفر کا ارادہ کرے تو یہ دعا پڑھے
- 12جب سونے کا ارادہ کرے تو یہ دعا پڑھے
- 13جب سو کر اٹھے تو یہ دعا پڑھیں
- 14جب سوتے سوتے ڈر جائے یا گھبرا جائے تو یہ دعا پڑھے
- 15جب بیت الخلاء میں داخل ہو تو یہ دعا پڑھیں
- 16جب بیت الخلاء سے نکلے تو یہ دعا پڑھے
- 17جب وضو کرنا شروع کرے تو یہ پڑھیں
- 18وضو کے درمیان میں یہ دعا پڑھیں
- 19جب وضو کر چکے تو آسمان کی طرف منہ اٹھا کر یہ دعا پڑھیں
- 20جب وضو مکمل کر لیں تو یہ دعا بھی پڑھی جا سکتی ہے
- 21جب مسجد میں داخل ہو تو یہ دعا پڑھیں
- 22جب مسجد سے نکلیں تو یہ دعا پڑھیں
- 23فرض نماز کے بعد یہ دعا پڑھیں
مسنون دعائیں کیسے کام کرتی ہیں
فہرست سے کوئی دعا چنیں۔ پہلی سلائیڈ پر دعا کا نام آتا ہے۔ اگلی سلائیڈ پر عربی الفاظ رنگوں میں اور نیچے ترجمہ ہوتا ہے، اور آپ تلاوت سن سکتے ہیں۔
دعا کا کارڈ محفوظ کریں
ہر دعا پر محفوظ کرنے کا بٹن ہے۔ وہ عربی، آپ کی چنی ہوئی زبان کے ترجمے اور ہماری برانڈنگ کے ساتھ تصویری کارڈ بنا کر گیلری میں محفوظ کر دیتا ہے تاکہ آپ شیئر کر سکیں۔