ظہر: 4 رکعت فرض

ظہر · 4 رکعت فرض

1/151
رکعت 1نیت
نیت کی میں نے 4 رکعت نماز ظہر فرض کی، واسطے اللہ تعالیٰ کے، منہ میرا کعبہ شریف کی طرف، اللہ اکبر۔

دل میں نیت کریں۔ قبلہ رخ کھڑے ہوں اور نظر سجدے کی جگہ پر رکھیں۔