عشاء: 2 رکعت سنت مؤکدہ

عشاء · 2 رکعت سنت مؤکدہ

1/91
رکعت 1نیت
نیت کی میں نے 2 رکعت نماز عشاء سنت مؤکدہ کی، واسطے اللہ تعالیٰ کے، منہ میرا کعبہ شریف کی طرف، اللہ اکبر۔

دل میں نیت کریں۔ قبلہ رخ کھڑے ہوں اور نظر سجدے کی جگہ پر رکھیں۔