عشاء: 2 رکعت نفل

عشاء · 2 رکعت نفل

1/91
رکعت 1نیت
نیت کی میں نے 2 رکعت نماز عشاء نفل کی، واسطے اللہ تعالیٰ کے، منہ میرا کعبہ شریف کی طرف، اللہ اکبر۔

دل میں نیت کریں۔ قبلہ رخ کھڑے ہوں اور نظر سجدے کی جگہ پر رکھیں۔