عشاء: 3 رکعت واجب

عشاء · 3 رکعت واجب

1/144
رکعت 1نیت
نیت کی میں نے 3 رکعت نماز وتر واجب کی، واسطے اللہ تعالیٰ کے، منہ میرا کعبہ شریف کی طرف، اللہ اکبر۔

دل میں نیت کریں۔ قبلہ رخ کھڑے ہوں اور نظر سجدے کی جگہ پر رکھیں۔